Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات pdf برابط مباشر مجاناً

وصف نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات pdf

 
نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات
زندہ قومیں اپنی تاریخ کو فراموش نہیں کرتیں۔ وہ اپنے ماضی سے ہمیشہ سبق سیکھتی ہیں۔ خود قرآن مجید کا پیغام بھی یہی ہے کہ تاریخ کو محض تفریح کا ذریعہ نہیں بنانا چاہئے بلکہ اس سے عبرت حاصل کرنی چاہئے۔
زیر نظر کتاب في بطن الحوت نیکی کے سفیر میں تاریخ کے چند سبق آموز واقعات کو ضبطِ تحریر میں لایا گیا ہے اور بڑے درد مندانہ لہجے میں ان واقعات سے سبق حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ ان واقعات کو تفریح طبع کا ذریعہ نہ بنائیں بلکہ ان کے ذریعے سے اصلاحِ نفس کی کوشش کریں۔ کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اسے مکتبہ دار السلام کی طرف سے جناب تنویراحمد نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔

مؤلف: محمد بن عبد الرحمن عریفی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 92
حجم الملف: 16.91 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.