Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب مسلمان عورت کا پردہ اور لباس pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب مسلمان عورت کا پردہ اور لباس pdf برابط مباشر مجاناً

وصف مسلمان عورت کا پردہ اور لباس pdf

 
عورت کےلیے پردہ اسلامی شریعت کا ایک واضح حکم ہے اور اس کامقصد بھی بالکل واضح ہے اسلام نے مسلمان عورت کا پردہ اور لباس: انسانی فطر ت کےعین مطابق یہ فیصلہ کیاہے کہ عورت اور مرد کے تعلقات پاکیزگی وصفائی اور ذمہ داری کی بنیادوں پراستوار ہوں اور اس میں کہیں کوئی خلل نہ آنے پائے، اسی بناء پر ان تمام اسباب ومحرکات پر مکمل قدغن لگائی ہے جوغلطی کا بیش خیمہ ہیں انہی میں سے ایک چہرے کاپردہ بھی ہے کہ اسی سے فتنے جنم لیتے ہیں زیرنظر کتاب شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے افادات پرمشتمل ہے جس میں یہ بتایاگیا ہے کہ نماز میں عورت کالباس کیسا ہونا چاہیے ضمناً اس میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ نماز اور غیرنماز میں عورت کے پردے میں کیا فرق ہے انتہائی علمی اور لائق مطالعہ کتاب ہے ش۔ر

مؤلف: شيخ الإسلام ابن تيمية
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 69
حجم الملف: 989.47 كيلو بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل مسلمان عورت کا پردہ اور لباس pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.