Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت pdf برابط مباشر مجاناً

وصف مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت pdf

 
مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت : قارئین کرام! عصرِ حاضر میں قبروں ،مزاروں اور درباروں پر صریح بُت پرستی کا جو بازار گرم ہے ،عقیدہ توحیدِ باری تعالٰی کی حقیقت کو جسطرح وہاں مسخ کیا جارہا ہے،شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر قرآن حکیم اور سنت محمّدی کی جس طرح تذلیل کی جاتی ہے، اور خاتم النبیین کے دین کے تمام روشن وتابندہ حقائق جسطرح وہاں بدلے جارہے ہیں،انہیں دیکھ کر یقین ہوتا ہے، کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اِس دور میں کچھ دیر کیلئے دنیا میں واپس آتے اور شرک وبُت پرستی کے اُن اڈّوں پر جاکر اُن سیاہ رُو بُت پرستوں کو دیکھتے تواُنہیں بحیثیت مسلمان پہچاننے سے اِنکار کردیتے،اوراُن پر لعنت بھیج دیتے-
کتاب ‘‘مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت’’ میں حافظ مقصود احمد نے عقیدہ توحید سے اپنی شیفتگی ،اورشرک کے اڈّوں سے اپنی غایت درجہ بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے عقیدہ توحید کے صاف وشفاف چہرہ کو اُجاگر کیا ہے، اور شرک وبُت پرستی کی خوب خوب تردید کی ہے- توحید باری تعالیٰ کے اثبات اورانکار بُت پرستی وقبرپرستی کے اہم ترین موضوع پر یہ کتاب مسلمانوں کے حالِ زار کو بدلنے کیلئے ایک کامیاب کوشش ہے-

مؤلف: مقصود أحمد قاضي
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 42
حجم الملف: 552.05 كيلو بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل مزاروں اور درباروں کی شرعی حیثیت pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.