Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے pdf برابط مباشر مجاناً

وصف قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے pdf

 
بُرج اور ستارے حقيقت كيا ہے؟:
“اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والى قوم میں نجوم پرستى عروج پرہے- آپکا سٹارکون سا ہے ستاروں کی روشنى میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا
zodiac-horoscope جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل Aries ، ثور Taurus ،جوزا Gemini ،سرطان Cancer ، اسد Leo ،سنبلہ Virgo ، ميزان Libra ، عقرب Scorpio ،قوس Sagittarius ،جدى Capricorn ، دلو Aquarius ، اور حوت Pisces كا حقيقت میں كوئي وجود نہیں اورنہ ہی سیارے اورستارے انسانی زندگی یا حالات وواقعات پراثراندازہوتے ہیں- یہ سب کچھ جھوٹ ، فريب اور بت پرستى کی ہی ایک شکل ہے– اس کتاب میں نجوم پرستى کی تخیلاتى تاریخ کو آسان ترتیب اوربڑی تفصیل سے واضح کیا گیا ہے- اس شرک سے خود بچیں اوردوسروں کوبھی بچائیں”-

مؤلف: محمد سلیم صدیقی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 184
حجم الملف: 3.54 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.