Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب جنت میں لے جانے والے چالیس عمل pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب جنت میں لے جانے والے چالیس عمل pdf برابط مباشر مجاناً

وصف جنت میں لے جانے والے چالیس عمل pdf

 
بلا شبہ جنت عیش وعشرت ’راحت وسکون’دل کش اور دلفریب جگہ کا نام ہے لیکن اسکا ملنا صالح اعمال اور رضائے الہی کے بغیر نا ممکن ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کیے وہی لوگ جنتی ہیں اسمیں ہمیشہ ہمیش رہیں گے- البقرة:82 پتہ چلا کہ محض ارادہ اور تمنا کرلینے سے جنت نہیں مل سکتی بلکہ اسکے لیے نیک اعمال کا ہونا بہت ضروری ہے چنانچہ رسالہ مذكورمیں چالیس ایسے اعمال درج کیے گئے ہیں جنکو بجالانے سے انسان جنت کا وارث بن سکتا ہے- دعا ہے اللہ ہم سب کو اپنی ابدی جنت کا وارث بنائے – آمین.

مؤلف: محمد اعظم حآصل پوری
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 32
حجم الملف: 1.83 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل جنت میں لے جانے والے چالیس عمل pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.