Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں pdf برابط مباشر مجاناً

وصف اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں pdf

 
اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات :بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہل بیت اور صحابہ کے درمیان عداوت ودشمنی اور اختلاف پایا جاتا ہے’ اس غلط فہمی کی وجہ یہ ہے کہ وہ بعض تاریخی روایات کا مطالعہ کرتے ہیں اور سند ومتن میں غورکئے بغیرانکے سطحی اور ظاہری معنی کو بنیاد بنالیتے ہیں’حالانکہ کتنی ہی روایتیں ایسی ہیں جو ہم تک پہنچیں لیکن ان میں سے کوئی بھی صحیح نہیں ہے.
اس کتاب میں اہل بیت اور صحابہ کے ما بین پائی جانے والی رشتہ داریوں اور انکے ما بین پائے جانے والے سینکڑوں ایک جیسے ناموں کو بیان کردیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان تعلقات نہایت ہی گہرے وخوشگوارتھے.

مؤلف: ابو معاذ سیّد بن احمد بن ابراھیم
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 217
حجم الملف: 5.54 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.