Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے pdf برابط مباشر مجاناً

وصف ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے pdf

 
حزب الله كون ہے؟ :لبنان کی شیعہ تنظیم حزب اللہ کی حقیقت حال سے نا واقفیت کی بنا پر بہت سارے مسلمان دھوکہ کھا گئےٍ ہیں –حتى کہ کچھ جاہل سنی مسلمان اس تنظیم کے سربراہ حسن نصراللہ کو مسلمانوں کا ہیروقراردے رہے ہیں- اور اسے خراج تحسین پیش کرنے کیلئےاس کے سرکو بوسہ دینے کی دعوت دے رہے ہیں- یقیناً یہ بہت بڑی جہالت کی بات ہے جسکا سبب اس تنظیم کی اصلیت’ انکے عقائد’مقاصد اور انکی تاریخی حیثیت سے ناواقفیت ہے جوکہ بے گناہ سنی مسلمانوں کے خون سے آلودہ ہے.اللہ عمرفاروق پررحم فرمائے انہوں نے کیا خوب فرمایا ہے: ”یقیناً اسلام کی گرہیں ایک ایک کرکے کھلتی جائیں گی جب اسلام میں ایسے لوگ داخل ہوجائیں گے جو جاہلیت سے ناواقف ہوں گے”-کتاب مذکور میں چند ایسے بنیادی سوالوں کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو حزب اللہ کی اصلیت کو واضح کردے اور اسکے مخفی گھناؤنے چہرے کو سنّی مسلمانوں کے سامنے بے نقاب کردے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

مؤلف: علی صادق
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 76
حجم الملف: 18.26 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل ايران لبنان و خليجي ممالك میں سرگرم تنظیم حزب اللہ کون ہے pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.