Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب المُنجد عربی اُردو pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب المُنجد عربی اُردو pdf برابط مباشر مجاناً

وصف المُنجد عربی اُردو pdf

 
المُنجِد عربی۔اُردو : مولانا ابوبکر قدوسی نگراں مکتبہ قدوسیہ کہتے ہیں کہ: مولانا ابوالفضل بلیاویؒ نے جب مصباح اللغات مرتّب کی تو اس کی بنیاد در اصل المنجِد ہی تھی، مولانا ابوالفضل نے المنجد کو سامنے رکھتے ہوئے اس میں بعض اضافے کردئے تھے۔ جب کہ کثیر تعداد میں المنجد کے الفاظ حذف کردئے تھے اور اس کو مصباح اللغات کا نام دیا تھا۔ ہماری خواہش تھی کہ المنجد کو اس کی اصل حالت میں ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جائے چنانچہ ہم نے مصباح اللغات میں ان حذف شدہ الفاظ کو نئے سرے سے ترجمہ کروا کر شامل کردیا ہے جب کہ ان کے اضافہ جات کو خارج کردیا ہے۔ یوں المنجد اپنی اصلی شکل میں مکمل ہوگئی ہے۔ مولانا عبد الستار فاضل ریاض یونیورسٹی نے اس مشکل کام کو بہت محنت اورخلوص سے پایہ تکمیل پہنچایا۔ علاوہ ازیں المنجد کے آخری ایڈیشن میں جدید عربی کے جو الفاظ ہیں، ان کا ترجمہ بھی شامل کردیا گیا ہے، جو اس نسخے کی اہمیت کو دوچند کردیا ہے۔ اس کے علاوہ اہل عرب کے ہاں روز مرّہ کے محاورے اور ضرب الامثال کا مختصر اور جامع ترجمہ بھی دیا گیا ہے’’- تنبیہ: یہ لغت دارالاشاعت کراچی سے بھی مزید اضافات کے ساتھ طبع ہوچکی ہے جس میں اس بات کی صراحت ہے کہ مؤلف لوئیس معلوف پادری نے اسلامی مصطلحات کی تعریف میں جو عیسائی نظریات ٹھوس دئے تھے انکا ازالہ کردیا گیا ہےْ

مؤلف: لوئیس معلوف
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات:
حجم الملف: 20.96 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل المُنجد عربی اُردو pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.