Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم pdf برابط مباشر مجاناً

وصف اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم pdf

 
اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی قدر ومنزلت سے جاہل منھ موڑنے والے اور – اس سے پہلے- اسکے اوامر ونواہی کو چھوڑدینے والے بعض عوام کے یہاں، خاص طور پر شام اور عراق کے ملکوں اور کچھ افریقی ملکوں میں، اللہ کو گالی دینا ، بُرا بھلا کہنا ، اور کبھی کبھار ایسے الفاظ اور اوصاف سے موسوم کرنا مشہور ہو چکا ہے جن کا تذکرہ کرنا یا انہیں سننا ایک مسلمان کیلئے بہت ناگوار گُذرتا ہے۔ اور کبھی تو اسے ایسے لوگ کہتے ہیں جو اپنے آپ کو مسلمان سمجھتے ہیں ، اس لئے کہ وہ شہادتین لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ کا اقرار کرتے ہیں ، اور کبھی تو بعض نمازیوں سے ایسا ہوجاتا ہے ، اور شیطان انکی زبانوں پر اسے جاری کردیتا ہے، اور ان میں سے بہتوں کیلئے شیطان یہ مزیّن کرتا ہے کہ وہ اسکے معنی کو مراد نہیں لیتے ہیں، اور نہ ہی اس سے اپنے خالق کی تنقیص کرنا چاہتے ہیں، اور انہیں یہ باور کراتا ہے کہ یہ سب فضول باتوں میں سے ہیں جس پر دھیان نہیں دیا جاتا ہے! اسی وجہ سے انہوں نے اسمیں لا پرواہی سے کا م لیا ہے! اس رسالہ میں اسی کی خطرناکی اور اسکے حُکم کو بیان کیا گیا ہے۔

مؤلف: عبد العزیز بن مرزوق طریفی
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 32
حجم الملف: 614.45 كيلو بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی تعظیم اور اُسے گالی دینے والے کا حُکم pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.