Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب آل رسول اور اصحابِ رسول: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب آل رسول اور اصحابِ رسول: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے pdf برابط مباشر مجاناً

وصف آل رسول اور اصحابِ رسول: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے pdf

 
زیر مطالعہ کتاب میں مختصراً صحابہ کرام اور آلِ رسول صلى اللہ علیہ وسلم کے آپسی رحم دلی کے بارے میں گفتگو کیا گیا ہے’ یہ صحیح ہے کہ ان کے درمیان آپس میں جنگیں ہوئی ہیں’ لیکن وہ ایک دوسرے پررحم کرنے والے تھے’ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے’ چاہے کانٹ چھانٹ کرنے والے اس سے غفلت برتیں’ تجاہل عارفانہ کا مظاہرہ کریں ’ یہ حقیقت روشن اورتابناک ہے اور اسی طرح روشن باقی رہے گی’ جو اکثر قصہ گو افراد کے خیالات ونظریات اور من گھڑت کہانیوں اور افسانوں کی تردید کرتے رہیں گے ’ جن سے سیاسی مقاصد رکھنے والوں نے بہت فائدہ اٹھایا ہے’ اسی طرح دشمنوں نے بھی اپنے مقاصد اور مفادات پورا کرنے اور امت مسلمہ میں اختلاف وانتشار کو ہوادینے میں بھی ان سے فائدہ اٹھایا ہے-

مؤلف: صالح بن عبد اللہ درویش
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 29
حجم الملف: 1.01 ميجا بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل آل رسول اور اصحابِ رسول: ایک دوسرے پر رحم کرنے والے pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.