Close

Istefada

تنزيل وتحميل كتاِب جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم pdf برابط مباشر مجاناً

 


تنزيل وتحميل كتاِب جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم pdf برابط مباشر مجاناً

وصف جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم pdf

 
جادوگروں اور کاہنوں کا شرعی حکم: موجودہ زمانے میں جھاڑ پھونک کرنے والوں کی کثرت ہے، جو طب کا دعویٰ کرکے جادو وکہانت کے ذریعہ بیماریوں کا علاج کرتے ہیں، اور سادہ لوح عوام کو دھوکہ دے کران کے مال ودولت کو آسانی سے ہڑپ کرجاتے ہیں، لہذا دینی خیرخواہی کے طورپر کالے علم والے جعلی عاملوں، شعبدہ بازوں اور جادوگروں وغیرہ کے شرسے بچانے کی خاطرزیر نظر کتابچہ کو ترتیب دیا گیا ہے، اورجناب محمد اسماعیل محمد بشیرحفظہ اللہ نے اسے اردو قالب میں ڈھال کر اردودان طبقہ کے لئے اس سے فائدہ اٹھانا آسان کردیا ہے۔

مؤلف: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
قسم: الديانة الإسلامية
اللغة: العربية
الصفحات: 17
حجم الملف: 455.02 كيلو بايت
نوع الملف: PDF

قراءة وتنزيل جادوگر اور کاہنوں کا شرعی حکم pdf من موقع مكتبه إستفادة.




Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

لقد اكتشفنا أنك تستخدم ملحقات لمنع الإعلانات. يرجى دعمنا عن طريق تعطيل مانع الإعلانات.